نقطہ نظر موٹرسائیکل کی سواری، میں صدقے میں واری! موٹر سائیکل کی سواری کے کارآمد ہونے کے ذکر کے ساتھ اس کے سوار کے بجنگ آمد بلکہ بجنگ آمادہ رویے کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے۔
نقطہ نظر کراچی کے چار ’ک‘ کتا، کراچی کا ایک اور ’ک‘ مانا جاتا ہے۔ کچروں کے ڈھیر پر ضیافت کرتے کتے، کچرے کی صفائی اور علاقے کے گشت کا فریضہ بیک وقت انجام دیتے ہیں۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل